تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانچ ہزار کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ،وزارت خزانہ

  26 دسمبر‬‮ 2016   |    03:03     |     کارو بار

کراچی (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ 5 ہزار روپے کا نوٹ ختم نہیں کیا جارہا ہے۔ ایک بیان میں وزارت خزانہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 5 ہزار روپے کے نوٹ کو ختم کرنے سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران کل کرنسی کا 17فیصد 5ہزار روپے کے نوٹوں پر مشتمل تھا

، 5ہزار روپے کا نوٹ ختم کرنے سے کاروباری طبقے کے لیے مسائل پیدا ہو ں گے۔چنددن پہلے سینیٹ نے پانچ ہزارکانوٹ بندکرنے کی قراردادمنظورکی تھی لیکن حکومت نے اس کی مخالفت کی تھی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>