تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

یہ تو ہونا ہی تھا ! سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

  26 دسمبر‬‮ 2016   |    06:26     |     کارو بار

کراچی(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ ملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیں سوناسستاہوگیا۔پیر کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1134ڈالربرقراررہی ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں150روپے کی کمی ریکارڈکی گئی

جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی49ہزار 850روپے سے کم ہوکر49ہزار700روپے پرآگئی اسی طرح128روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت42ہزار600روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 740روپے پربرقراررہی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>