تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بی ایم ڈبلیو نے 193611 گاڑیاں واپس لے لیں ، وجہ تشویشناک

  26 دسمبر‬‮ 2016   |    08:08     |     کارو بار

بیجنگ (ڈیلی آزا د نیوز ڈیسک)گاڑیاں تیار کرنیوالی کمپنی بی ایم ڈبلیو نے چین سے 193611 گاڑیاں واپس منگوا لیں ، ان گاڑیوں کے ایئر بیگز میں خرابی پائی گئی تھی ، ان کی واپسی اگست میں12017 گاڑیوں سے شروع ہوئی جن 168860درآمد کی جانیوالی گاڑیوں میں خرابی پائی گئی وہ 9دسمبر 2005ء اور 23دسمبر 2011ء کے دوران تیار کی گئی تھیں جبکہ 24750سیڈانز

گاڑیاں 12جولائی 2005ء سے 31دسمبر 2011ء تک تیار کی گئی تھیں ۔کوالٹی ڈاگ کے مطابق ایئر بیگز میں خرابی سے گاڑی کے اندر گیس پیدا ہو جاتی ہے جس سے نقصان کا اندیشہ ہوتا ہے اور مسافروں کیلئے خطرے کا باعث بنتی ہے ،بی ایم ڈبلیو نے وعدہ کیا ہے کہ جن گاڑیوں میں خرابی پائی گئی ہے ان کے نقائص بلا قیمت درست کردے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>