تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کی قیمت بارے حیران کن خبر آگئی

  29 دسمبر‬‮ 2016   |    06:30     |     کارو بار

لندن(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.1فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس قیمت 1138ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ دو ہفتے قبل یہ قیمت 1148.98ڈالر ریکارڈ کی گی گئی تھی۔ بنگلور میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوںمیں 0.5فیصد اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی۔

اونس قیمت1143.98ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ یو ایس گولڈ فیوچر کی قیمتوں میں بھی 0.5فیصد اضافہ ہوا۔ نیو یارک میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں 0.5فیصد کا اضافہ ہوا اور فی اونس قیمت 1139.42ڈالر رہی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>