تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

  30 دسمبر‬‮ 2016   |    04:16     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں7ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور فی اونس سونے کی قیمت1146ڈالر ہوگئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ

قیمت میں 300روپے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد کراچی ،حیدر آباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد، راولپنڈی ،اسلام آباد اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت49ہزار700روپے سے بڑھ کر50ہزار روپے ہوگئی۔اسی طرح 257روپے کے اضافے سے 10گرام سونے کی قیمت42 ہزار857روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 740روپے پرمستحکم رہی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>