تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محکمہ ایکسائزنے لاہورکے17سینماگھروں کوٹیکس کے نوٹسز بھجوا دئیے

  31 دسمبر‬‮ 2016   |    02:50     |     کارو بار

لاہور(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) محکمہ ایکسائزنیلاہورکے17سینماگھروں کوٹیکس کینوٹسزبھجوادئیے'ڈی جی ایکسائز کے مطابق سینماگھروں سے سالانہ ٹیکس کی مدمیں20کروڑکی رقم حاصل ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ ٹیکس چھوٹ کی تاریخ میں توسیع کانوٹی فکیشن جاری نہیں ہوا جسکی وجہ سے 2جنوری سے ٹیکس وصولی ہوگی

ڈی جی کے مطابق سینماگھروں سے ٹیکس وصولی کیلئے ٹیمیں بھی تشکیل دیدیں'5سال سیکم عرصے سے سنیما گھروں کونوٹسزنہیں بھجوائے ہیں ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>