تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

لاہور ہائیکورٹ نے کیس آٹومیشن کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا معاہدہ کر لیا

  31 دسمبر‬‮ 2016   |    03:04     |     کارو بار

لاہور(ڈیلی آزادنیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے کیس آٹومیشن کیلئے تیز ترین انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کا معاہدہ کر لیا جسکے تحت ہائیکورٹ نے 150 ایم بی فی سیکنڈ فائبر آپٹک کنکشن حاصل کیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل اور وطین کے ساتھ معاہد کیا ہے جسکے تحت لاہور ہائیکورٹ نے وطین سے 128 آئی پی ایڈریسز خریدے ہیں

معاہدے کے بعدلاہور ہائیکورٹ کے لاہور، ملتان، پنڈی اور بہاولپوربنچ کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی تیز ترین انٹرنیٹ کیس آٹومیشن اور کیس مینجمنٹ کیلئے استعمال ہوگا۔تیز ترین انٹرنیٹ سے ایک ہی سرور میں مقدمات کا ڈیٹا درج کیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>