تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کی قیمت، ناقابل یقین خبر آگئی

  31 دسمبر‬‮ 2016   |    08:14     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںہفتہ کوسونے کی قیمت میںکمی کارحجان رہاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا19ڈالرمہنگاہواجس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میںگذشتہ روز7ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1153ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل

جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں200روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت 50ہزار100روپے سے کم ہوکر49ہزار900روپے پرآگئی اسی طرح171روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 771روپے ہوگئی جبکہ10روپے کی کمی سے ایک تولہ چاندی کی قیمت740روپے پرآگئی ۔ہفتہ وارروپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں دس گرام سونا171روپے مہنگاہوا ہے جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت740روپے پر مستحکم رہی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>