تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کی قیمتوں بارے حیران کن خبر آگئی

  31 دسمبر‬‮ 2016   |    10:51     |     کارو بار

لندن (ڈیلی آزاد منانیٹرنگ ڈیسک) عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ روز لندن میں سپاٹ گولڈ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا اور فی اونس قیمتیں1163.14 ڈالر رہیں۔دوسری طرف وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی تھامس ڈریو نے برطانوی وزیر خارجہ پورس جانسن کے حالیہ دورہ پاکستان سمیت برطانوی تجارتی کمپنیوں کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ہفتہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کرکے برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے دورہ پاکستان پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ برطانوی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان انتہائی مثبت اور کامیاب رہا پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے برطانوی وزیر خارجہ کس خواہشات مثبت ہیں بورس جانسن نے پاکستان میں کام کرنے والی کمپنیوں کے سربراہوں سے ملاقات بھی کی انہوں نے کہا کہ برطانوی کمپنیاں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری دلچسپی رکھتی ہیں

اس موقع پر اسحاق ڈارنے برطانوی وزیر خارجہ کے پاکستان سے متعلق حوصلہ افزا بیان کو سہراتے ہوئے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے پاکستان میں نئے برطانوی کمپنیوں کا خیر مقدم کرتے ہیں اور تمام کمپنیوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہیں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر سے تاجر او رسرمایہ کاری پاکستان سے تجارتی تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں اس سلسلے میں فرانسیسی کمپنی رینالٹ نے پاکستان میں کارسازی کا اعلان کیا ہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>