تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نیا سال، نیا ریکارڈ،انڈیکس 48ہزار کی بلندترین سطح پر

  2 جنوری‬‮ 2017   |    01:04     |     کارو بار

کراچی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کے پہلے کاروباری روز ایک اور نیا ریکارڈبن گیا۔ٹریڈنگ کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس 470 سے زائد پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار280کی نئی بلندترین سطح بھی عبور کرگیا ۔نئے سال کے پہلے کاروبار روز میں حصص بازار میں سرمایہ کار سرگر م نظر آرہے ہیں ۔ کاروبار کے دوران شیئرزکی خریداری کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں 470 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی ، جس سے ہنڈرڈ انڈیکس نے نا صرف 48 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا بلکہ کاروبار کے دوران 48 ہزار 280 کی نئی ریکارڈ سطح قائم کردی۔

معاشی تجزیہ کار مزمل اسلم کا کہنا ہے کہ دسمبر 2016 کے اختتام کے بعد سرمایہ کار مختلف سیکٹرز کے مالی نتائج بہتر آنے کی امید کررہے ہیں، جس کہ وجہ سے حصص بازار میں مقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری میں دلچسپی دیکھی جارہی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>