تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

نئے سال کے پہلے ہی روزسونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

  2 جنوری‬‮ 2017   |    07:38     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک) پیر کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںکمی کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سونا سستا ہو گیا۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں1ڈالرکی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1152ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کی کمی ریکارڈکی گئی جس کے بعد کراچی، حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ

کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت 49 ہزار 900روپے سے کم ہوکر49ہزار800روپے پرآگئی اسی طرح85روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 685 روپے ہوگئی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت740روپے پربرقراررہی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>