الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں
لاہور (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک ) پی ٹی سی ایل نے نئے سال کی شروعات پر اپنے براڈ بینڈ صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی۔ شاندار پیکج متعارف کروادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل نے 1 ایم بی اور 2 ایم بی انٹرنیٹ پیکج استعمال کرنے والے صارفین کو صرف 100 روپے کے اضافے سے انٹرنیٹ کی سپیڈ ڈبل کروانے کی پیش کش کی ہے۔ 1 ایم بی کے صارفین اپنے پیکج کو 2 ایم بی جبکہ 2 ایم بی کے صارفین 4 ایم بی کے پیکج پر منتقل کر سکتے ہیں۔
اس آفر کا اطلاق 31 مارچ تک رہے گا۔ پرانے اور نئے تمام صارفین یہ سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔ صارفین کی جانب سے اس آفر کو بہت سراہا جارہا ہے۔
>
انگریزی میں تحریر کیجئے