تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات پر پابندی لگا دی

  3 جنوری‬‮ 2017   |    02:23     |     کارو بار

ریاض (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)سعودی عرب نے بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں برڈ فلو کے کیسز سامنے آنے کے بعداقدام کیا گیا۔سعودی انتظامیہ نے کویت سمیت دیگر مغربی ایشیائی ممالک کی طرح بھارتی پولٹری مصنوعات کی درآمدات پر جز وقتی پابندی عائد کردی ہے

،سعودی عرب2015اور2016 میں بھارتی پولٹری مصنوعات کا دوسرا سب سے بڑا خریدار رہا ہے۔ مذکورہ پابندی کا فیصلہ ’’ ایگریکلچر اینڈ پروسسڈ فوڈ پروڈکٹس ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (اپیڈا) کی جانب سے سامنے آیا ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>