تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا سستا ہوگیا ، قیمت بارے جان کر آپ یقین نہیں کرینگے

  4 جنوری‬‮ 2017   |    12:49     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 49 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کمی سے 1148 ڈالر فی اونس پر آگیا۔اس کمی کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا جس سے فی تولہ سونا سو روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونا 85 روپے کم ہوکر 42 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دو روز میں فی تولہ سونا 200 روپے اور دس گرام سونا 170 روپے سستا ہوچکا ہے

دیکھا گیا جس سے فی تولہ سونا سو روپے کمی سے 49 ہزار 700 روپے اور دس گرام سونا 85 روپے کم ہوکر 42 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔دو روز میں فی تولہ سونا 200 روپے اور دس گرام سونا 170 روپے سستا ہوچکا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
71%
ٹھیک ہے
29%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>