تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

95بنک ہو لڈروں کے بنک اکاونٹس منجمند، وجہ کیابنی ؟ جانئے

  5 جنوری‬‮ 2017   |    06:30     |     کارو بار

پشاور(نیوز ڈیسک)مشکو ک ہونے پر صوبے کے مختلف بنکوں میں 95بنک ہو لڈروں کے بنک اکاونٹس کو منجمند کردیاگیا ہے زیادہ رقوم کی ٹرانزکشن ہونے اور منسوخ ہونے پر پشاور کے مختلف بنکوں میں ستر بنک ہو لڈروں کے بنک اکاونٹس کو منجمند کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی سفارشارت کی روشنی میں بنکوں کی حکام کی جانب سے ان بنک اکاونٹس کو منجمند کرنے کی سفارشات کی گئی تھی ۔ جن

میں سے بعض کا تعلق فاٹاسے بھی ہے ۔ جبکہ بنوں ، ڈیرہ اسماعیل خان ، کوہاٹ ، ہنگو ، لکی مروت ، کرک ، چارسدہ ، صوابی ، بونیر ،دیر 125بنک ہو لڈرز کے بنک اکاونٹس کو منجمند کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سب سے ز یادہ اکاونٹس پشاور اور جنوبی اضلاع میں سیل کئے گئے ہیں۔ تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ان بنک اکاونٹس کو ریلز کردیا جائے گا ۔ تاہم بنکوں کے حکام نے اس سے لاعلمی کااظہار کیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>