تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا سستا ہوگیا یا مہنگا ؟ ناقابل یقین خبر آگئی

  5 جنوری‬‮ 2017   |    08:23     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونے کی قیمت میںاضافے کے بعدملک بھرکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی سونا مہنگا ہو گیا۔ جمعرات کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونے کی قیمت1174ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں150روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعدکراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی

قیمت 49 ہزار800روپے سے بڑھ کر49ہزار950روپے پرجاپہنچی اسی طرح129روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 42ہزار814روپے ہوگئی جبکہ10روپے کے اضافے سے ایک تولہ چاندی کی قیمت750روپے پرجاپہنچی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>