تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا !سونے کی قیمت بارے بڑی خبر آگئی

  6 جنوری‬‮ 2017   |    09:12     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک) ملکی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں 6ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1172ڈالر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ دکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے سے49950،دس گرام سونے کی قیمت129روپے اضافے سے 42814روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

میں اضافہ دکھا گیا اور فی تولہ سونے کی قیمت150روپے اضافے سے49950،دس گرام سونے کی قیمت129روپے اضافے سے 42814روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت750روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
50%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>