تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کے خریداروں کیلئے ناقابل یقین خبر آگئی

  7 جنوری‬‮ 2017   |    09:27     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںہفتہ کوسونے کی قیمت میںاستحکام رہاجبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران عالمی صرافہ مارکیٹ میںفی اونس سونا20ڈالرمہنگاہوگیاجس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت میں100روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا۔ہفتہ کے روزعالمی صرافہ مارکیٹ میں6ڈالرکی سے فی اونس سونے کی قیمت1172ڈالرہوگئی۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی کراچی،حیدرآباد،لاہور،ملتان،فیصل آباد،اسلام

آباد،راولپنڈی اورکوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوںمیںایک تولہ سونے کی قیمت49ہزار900روپے اوردس گرام سونے کی قیمت42ہزار771روپے پربرقراررہی جبکہ روپے کے اضافے سے ایک تولہ چاندی کی قیمت750روپے پرمستحکم رہی ۔ہفتہ واررپورٹ کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوںمیںبھی دس گرام سونا86روپے مہنگاہوگیاجبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت میں10روپے کااضافہ ریکارڈکیاگیا

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>