تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

معروف کار ساز کمپنی نے50ہزار گاڑیاں واپس منگوالیں، وجہ انتہائی تشویشناک

  9 جنوری‬‮ 2017   |    03:46     |     کارو بار

بیجنگ(نیوز ڈیسک) معروف کار ساز کمپنی واکس ویگن کی گاڑیوں کے بریک خراب ہونے پر 50ہزار گاڑیاں واپس منگوالی گئیں ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق معروف کار ساز کمپنی واکس ویگن کے بریک میں خرابی پر چین سے اپنی 50 ہزارگاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اس منصوبے کے تحت یکم جولائی 2012 ئ￿ سے 6 اگست 2015 ئ￿ کے دوران تیار کی گئی۔ بیٹلز گاڑیاں اور جولائی 2012 سے 6 جولائی 2013 ئ￿ کے دوران تیار کی گئی گولف گاڑیاں واپس منگوائی جائیں گی۔یاد رہے کہ ان گاڑیوں کی بریکوں میں خرابی کے باعث ان کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں

کے دوران تیار کی گئی۔ بیٹلز گاڑیاں اور جولائی 2012 سے 6 جولائی 2013 ئ￿ کے دوران تیار کی گئی گولف گاڑیاں واپس منگوائی جائیں گی۔یاد رہے کہ ان گاڑیوں کی بریکوں میں خرابی کے باعث ان کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>