تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

وارد اور موبی لنک صارفین کیلئے حیران کن خبر آگئی

  10 جنوری‬‮ 2017   |    12:38     |     کارو بار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وارد اور موبی لنک صارفین کیلئے تشویشناک خبر آگئی ۔موبائل فون کمپنی وارد کے صارفین کو اپنی سم تبدیل کرنا پڑیگا۔صارفین کیلئے یہ بات قابل ذکر ہے کہ موبی لنک کاانضمام حتمی مراحل میں داخل ،یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ موبی لنک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے موبی لنک کے ملازمین کو ایک پارٹی دی اور اس نے اس پارٹی میں انتہائی اہم بات کہہ دی کہ آج سے کمپنی کا آفیشل برانڈ جاز ہوگا۔یعنی انہوں نے مزید کہاکہ وارد کمپنی کے تمام صارفین جاز کی سمز پر منتقل کیاجائیگا۔انہوں نے یہ بات تفصیل کے ساتھ بتائی اور کہاکہ اس کا مطلب یہ کہ تھری جی اور فور جی کی سہولیات حاصل کرنے کیلئے اور اس سہولت سے مستفید ہونے کیلئے صارفین کو جاز کی سمز لینا ہوں گی۔

دوسری جانب جاز صارفین اپنی پُرانی سموں کا استعمال کرتے ہوئے ہی 2جی اور 3 جی کی سہولیات حاصل کر سکیں گے۔البتہ 4 جی سروسز کے استعمال کے لیے انہیں نئی سمیں خریدنا ہوں گی جس کی وجہ سے صارفین کو اپنی سم تبدیل کروانا ہوگی ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
14%
ٹھیک ہے
14%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
71%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>