تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پانچ چینی کمپنیوں کیخلاف تحقیقات شروع

  10 جنوری‬‮ 2017   |    01:31     |     کارو بار

واشنگٹن (ڈیلی آزادنیوزڈیسک)یوایس انٹرنیشنل ٹریڈ کمیشن نے پانچ چینی کمپنیوں کے بارے میں ٹریڈ مارک کے سلسلے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں، یہ تحقیقات اوہائیو کی ایک کمپنی کینٹ ڈسپلیز کی شکایت پر شروع کی گئی ہیں جس میں انہوں نے چینی کمپنیوں پر پیٹینٹ کی خلاف ورزی کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ انہوں نے ٹیرف ایکٹ 1930ء کی دفعہ 337کی خلاف ورزی کی ہے ،کمپنی نے یوایس انٹرنیشنل ٹریڈ کمیشن سے درخواست کی تھی کہ

وہ ایک محدود حکم جاری کریں اور متعلقہ مصنوعات کی ترسیل روک دیں ، یہ پانچوں چینی کمپنیاں جن کے خلاف تحقیقات کی جارہی ہیں ، ش صوبہ گوانگ ڈانگ کے شہر شینزن سے تعلق رکھتی ہیں ، ان میں شینزن ہائو شو ٹیکنالوجی ، شینزن ہائی شیئر ٹیکنالوجی ، ہائو شیئر آف شینزن ، شینزن سنسٹون ٹیکنالوجی اور اکبی آف شینزن شامل ہیں۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>