تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گاڑی مالکان کیلئے بری خبر ۔۔۔حکومت نے واضح اعلان کردیا

  11 جنوری‬‮ 2017   |    02:51     |     کارو بار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ سوئی نادرن نے اسلام آباد سمیت پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو تین روز کے لئے گیس کی سپلائی بند کر دی اور سی این جی ایسوسی ایشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ۔ذرائع کے مطابق محکمہ سوئی نادرن نے سردی کی شدت میں اضافے اور گھریلو صارفین کی مشکلات کم کرنے کے لئے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور صوبہ پنجاب بھر کے سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے

ذرائع نے بتایا کہ فیصلے کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی سپلائی بدھ کی شام چھ بجے سے ہفتے کی شام چھ بجے تک بند رہے گی محکمہ سوئی نادرن نے اپنے اس فیصلے سے سی این جی ایسوسی ایشن کو آگاہ کر دیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>