تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کیلئے خوشخبری

  11 جنوری‬‮ 2017   |    04:32     |     کارو بار

کراچی (ڈیلی آزادنیوز ڈیسک)بچت اسکیموں میں سرمایا کاری کرنے والوں کے لئے خوشخبری ہے ، اب نیشنل سیونگز اسکیموں کے سرمایا کارمنافع اپنے بینک اکاﺅنٹس سے براہ راست وصول کرسکیں گے۔اسٹیٹ بینک کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بہبود، پینشنرز اورسیونگ اکاﺅنٹ ہولڈرزکو یہ سہولت میسرہوگی۔بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاﺅنٹ میں جمع کرانا ہوگا۔

بچت اسکیموں کےسرمایاکاروں کوسرٹیفکیٹ کا کوپن اپنے بینک اکاﺅنٹ میں جمع کرانا ہوگا۔عوام کی جانب سے اس فیصلے کو سراہا جارہاہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
25%
ٹھیک ہے
75%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>