تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونے کے خریداروں کیلئے بری خبر آگئی

  11 جنوری‬‮ 2017   |    10:57     |     کارو بار

لندن(نیوز ڈیسک) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخ بڑھ کر ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.6 فیصد بڑھ کر 1190.46 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے فروری کیلئے سودے 1 فیصد بڑھنے کے بعد 1184.90 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1187.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1187.20 ڈالر فی اونس طے پائے

سودے 1 فیصد بڑھنے کے بعد 1184.90 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاءمیں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1187.01 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.2 فیصد بڑھنے کے بعد 1187.20 ڈالر فی اونس طے پائے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>