تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پا کستان کا ایسا شہر جس میں رکشے کا کرایہ ہوائی جہاز کے کرائے سے 700فیصدزیادہ

  14 جون‬‮ 2017   |    09:51     |     کارو بار

کراچی(ڈیلی آزاد نیو ز ڈیسک )ماہ رمضان کے وسط میں کراچی میں رکشے کا کرایہ کم از کم 80روپے فی کلومیٹر وصول کیا جانے لگا ہے اس طرح شہری رکشے کا کرایہ ہوائی جہاز کے کرائے سے 700فیصد زیادہ دینے پر مجبور ہیں ۔اس ضمن میں ڈی آئی جی ٹریفک آصف اعجازشیخ نے کہاہے کہ عید کے بعد کراچی میں بغیر میٹر کے رکشے اور ٹیکسیوں کے خلاف سخت آپریشن کی تیاری کرلی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ بغیر میٹر کے رکشہ اور ٹیکسی چلانا جرم ہے مگر چند وجوہات کی بناپر اس کے خلاف آپریشن عید کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ نو عمر رکشہ ڈرائیوروں اورموٹرسائیکل ڈرائیوروں کے خلاف بھی عید کے بعد سے ہی شروع ہوگا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
100%
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والے مضا مین

loading...

تازہ ترین تصاویر


>