تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا 50 روپے سستا ، فی تولہ 50150 کا ہوگیا

  16 جون‬‮ 2017   |    09:17     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روزسونے کے نرخ میں 9 ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور فی اونس سونے کی قیمت 1259 ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کی گئی۔بین ، رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوںالاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ، رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں

میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 50 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 50 ہزار 200 روپے کی سطح سے گر کر 50 ہزار 150 روپے ہوگئی ، اسی طرح 43 روپے کی کمی سے دس گرام سونے کی قیمت 42 ہزار 985 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 720 روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>