تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان نے قطر کو مرغی کے گوشت کی سپلائی کردی

  17 جون‬‮ 2017   |    05:42     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت بر آمد کردیا ہے ، وفا ق ایوانہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق قطری تاجروں کو غذائی ضرورت پوری رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق قطر کے پڑوسیکرنے کی پیش کش کی تھی، کچھ قطری کمپنیوں نے مرغی کے گوشت کی ضرورت پوری کرنے کیلئے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا۔تفصیلات کے مطابق قطر کے پڑوسی

ملکوں سے تجارتی رابطے ٹوٹنے کے بعد پاکستان نے قطر کو مرغی کا گوشت بر آمد کردیا ہے ۔وفا ق ایوانہائے صنعت و تجارت کے صدر زبیر طفیل کے مطابق ایف پی سی سی آئی نے قطر کی غذائی ضروریات کے کچھ راستے بند ہونے پرقطری تاجروں سے رابطہ کر کے پاکستا ن سے ہر طرح کی غذائی ضرورت پوری کرنے کی پیش کش کی تھی۔انہوں نے بتایا کہ رابطے کے نتیجے میں کچھ قطری کمپنیوں نے فوری طور پر مرغی کے گوشت کی ضرورت پوری کرنے کے لیے پاکستانی کمپنیوں سے رابطہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ قطر کے لیے مرغی کا گوشت ہوائی جہاز کے ذریعے بر آمدکیا گیا ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

بزنس خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>