تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے جدید بنانے کیلئے 70 ار ب روپے منظور

  23 جولائی 2017   |    03:43     |     کارو بار

اسلام آباد (ڈیلی آزادنیوزڈیسک ) حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانے کے لئے 70 ار ب روپے کی منظوری دیدی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانےکے لئے

70 ار ب روپے کی منظوری دی ہے۔ 235 کلومیٹر طویل شاہراہ کو چار رویہ کیا جائے گا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا۔منصوبے کی تکمیل سے کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانے کے لئے 70 ار ب روپے کی منظوری دیدی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانے کے لئے 70 ار ب روپے کی منظوری دی ہے۔235 کلومیٹر طویل شاہراہ کو چار رویہ کیا جائے گا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا وفاقی حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانے کے لئے 70 ار ب روپے کی منظوری دی ہے۔ 235 کلومیٹر طویل شاہراہ کو چار رویہ کیا جائے گا۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا۔منصوبے کی تکمیل سے کوہاٹ، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن میں تجارتی و اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا۔ حکومت نے کوہاٹ سے ڈیرہ اسماعیل خان تک انڈس ہائی وے کو جدید بنانے کے لئے 70 ار ب روپے کی منظوری دیدی ،چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت یہ منصوبہ پانچ سال میں مکمل کیا جائے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>