تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گرگئے

  7 ستمبر‬‮ 2017   |    03:22     |     کارو بار

سنگا پور(نیوز ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے، امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج مین جمعرات کو نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اکتوبر کے سپلائی 26 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.94 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔لئے سپلائی 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 49.02 ڈالر فی بیرل اور برنت نارتھ سی کی سپلائی 26 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.94 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ گرنے کا عمل جاری ہے، امریکی تیل کے نرخ 50 ڈالر فی بیرل سے نیچے گر گئے۔سنگا پور مرکنٹائل ایکسچینج مین جمعرات کو نیو یارک میں کنٹریکٹ کے تحت ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی اکتوبر کے لئے سپلائی 14 سینٹ کی کمی کے ساتھ 49.02 ڈالر فی بیرل اور برنت نارتھ سی کی سپلائی 26 سینٹ کی کمی کے ساتھ 53.94 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>