تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گاڑیوں کی خرید وفروخت، رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس میں کمی

  8 ستمبر‬‮ 2017   |    10:26     |     کارو بار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے ملک میں گاڑیوں کی خرید و فروخت اور ان کی رجسٹریشن کو یقینی بنانے کیلئے ان پر ایڈوانس ٹیکس کی شرح میں کمی

کر دی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔ نئی شرح کے مطابق 850 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریداری، فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 10 ہزار روپے سے کم کر کے 7500 روپے کر دیا گیا ہے۔ 850 سی سی سے زائد لیکن 1000 سی سی تک کی گاڑیوں کی خرید وفروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس 20 ہزار روپے سے کم کر کے 15 ہزار روپے کر دیا گیا جبکہ 1001 سے 1300 سی سی تک کی گاڑیوں کی خریدو فروخت اور ان کی رجسٹریشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 30 ہزار روپے سے کم کر کے 25 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
21%
ٹھیک ہے
4%
کوئی رائے نہیں
13%
پسند ںہیں آئی
63%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>