تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

  11 اکتوبر‬‮ 2017   |    09:11     |     کارو بار

نیویارک (ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی اور شمالی کوریا وسپین میں کشیدہ سیاسی صورتحال ہے۔ نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1289.81 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.7 فیصد اضافے کے ساتھ 1293.80 ڈالر فی اونس طے

پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 1292.40 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.8 فیصد اضافے کے ساتھ 1295.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 کے ساتھ 1295.10 ڈالر فی اونس طے پائے۔ ایشیا میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1287.31 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1290 ڈالر فی اونس طے پائے۔فیصد بڑھ کر 1287.31 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1290 ڈالر فی اونس طے پائے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>