تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سوزوکی نے پاکستان میں اپنی ہیوی بائیکس کی قیمتوں میں کمی کر دی

  12 اکتوبر‬‮ 2017   |    07:03     |     کارو بار

لاہور (نیوز ڈیسک)قیمتوں میں کمی کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اپنی پراڈکٹ متعارف کرانا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے اس سے قبل بھی کئی اہم اور شاندار ماڈل پاکستان میں متعارف کرا چکا ہے۔ نئی ہیوی بائیک کا ماڈل بینڈت GSF650SAہے۔ اس سے قبل بینڈت 650 سی سی بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے جبکہ 250 سی سی انازوما بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے۔ اس سے قبل انازوما کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی تھی۔

تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں کمی کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اپنی پراڈکٹ متعارف کرانا ہے۔ سوزوکی کی جانب سے اس سے قبل بھی کئی اہم اور شاندار ماڈل پاکستان میں متعارف کرا چکا ہے۔ نئی ہیوی بائیک کا ماڈل بینڈت GSF650SAہے۔ اس سے قبل بینڈت 650 سی سی بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے جبکہ 250 سی سی انازوما بھی پاکستان میں متعارف کی جا چکی ہے۔ اس سے قبل انازوما کی قیمتوں میں بھی کمی کی گئی تھی۔ قیمتوں میں کمی کا مقصد زیادہ سے زیادہ لوگوں میں اپنی پراڈکٹ متعارف کرانا ہے۔ ابی اس بات کا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ ان ہیوی بائیکس کی کتنی تعداد پاکستان میں متعارف کرائی جائے گی۔GSF650SA کی قیمت 145000 رکھی گئی ہے جو اس سے قبل 155000 تھی۔ اس ماڈل کی بائیک کی تعداد ابھی 5 ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>