تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پاکستان کی پانچ کمپنیوں نے حیرت انگیز طور پر”جو میں چاہوں“کے نظریئے کو اپنایا اور بالآخر یہی نظریہ ان کی پہچان بن گیا

  25 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:27     |     کارو بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک)20کروڑ کی آبادی پر مشتمل ملک پاکستان ایسے افراد سے بھرا پڑاہے جواپنے پروفیشنل کریئر کی بلند ترین چوٹی پر پہنچے اور بے شمار کامیابیاں سمیٹیں،ان میں سپورٹس ،میڈیا ،مہم سازی اور تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں ۔ان پاکستانیوں نے خود کو سب سے الگ کر لیا اور

اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہوئے فرمز کی بنیاد رکھی،ایک اور چیز جس نے ان کی کامیابی میں سب سے زیادہ کردار ادا کیا وہ ان کی پیدائشی صلاحیتیں تھیں ۔’جو میں چاہوں ‘کچھ ایسی چیز تھی جسے انہوں نے محسوس کیا کہ اگر کچھ کر گزرنے کا جذبہ ہو تو وہ اپنے شعبے میں کامیایبوں کے جھنڈے گاڑ سکتاہے ۔آئیے مختصر طور پر ان پاکستانی کمپنیوں کا جائزہ لیتے ہیں کہ کس طرح یہ کھڑی ہوئیں اور انہو ںنے اپنے پالیسی بناتے ہوئے اپنے اہداف کو کامیابی کے ساتھ حاصل کیا :(Asset Financing)ایسٹ فنانسنگ ’جو میں چاہوں ‘پاکستان کی انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی ’نیٹ سول‘ نے دنیا بھر کی ایسٹ فنانس اور لیزنگ انڈسٹری کو جدید آئی ٹی سالوشنز فراہم کر کے اپنا نام بنایا ۔نیٹ سول کے مطابق ہمارے مثبت سوچنے والے کارکن نہ صرف وقت پر اہداف حاصل کرتے ہیں بلکہ انہو ں نے دنیا بھر میں ’مرسیڈز بینز‘ سمیت 200سے زائد اپنے کلائنٹس کا بھر پور اعتماد بھی حاصل کیا ۔پاکستان کی بلگیٹس کہلائے جانے والی آئی ٹی کمپنی ’نیٹ سول ‘کے بانی سلیم غوری نے 1996میں اس کمپنی کی بنیاد رکھی اور کامیابی کی بلندیوں کو چھو لیا ۔نیٹ سول فنانس مینجمنٹ سسٹم کارپوریٹ اداروں کو پیش آنے والے مسائل کی جانچ کر کے انہیں ’جو میں چاہوں ‘کے ساتھ ریڈی میڈ حل فراہم کرتاہے .

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>