تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

پی ایس اونے33.7فیصدگروتھ کے ساتھ مالی نتائج جاری کر دیے

  25 اکتوبر‬‮ 2017   |    11:30     |     کارو بار

کراچی (ویب ڈیسک)پاکستان کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی پاکستان اسٹیٹ آئل کے بورڈ آف مینجمنٹ کا اجلاس پی ایس او کے ہیڈ کوارٹر کراچی میں منعقدہوا جس میں 2017سے 2018کی پہلی سہ ماہی 30جو ستمبر2017کو ختم ہوئی دوران کمپنی کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔کے مقابلے میں اضافے کی

سہ ماہی نتائج میں اوپری سطح پر 258.6 ارب تک اضافے کے ساتھ کمپنی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیاہے۔ گزشتہ سال کی اسی سہ ماہی (SPLY) شرح 33.7 فیصد رہی ہے جب کہ MOGASاور جیٹ فیول کی سہ ماہی سیلز میں بالترتیب 30.1فیصد اور 22.6فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا۔30ستمبر 2017تک پی ایس او نے لیکوڈ فیولز کی مارکیٹ میں 55.8فیصد کے شیئر ساتھ اپنی مضبوط پوزیشن برقرار رکھی ہے۔سیلز میںاضافے اور کم لاگت قرضہ جات کے نتیجے میں پی ایس او کے منافے میںٹیکس کی ادائیگی کے بعد 14.9فیصد اضافہ ہوا ہے جو کہ گزشتہ سال 4.4ارب روپے کے مقابلے میں 5.0ارب روپے ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>