تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

گاڑیاں،موٹرسائیکل اپنےنام کرانےکیلےشہریوں کو1ماہ کی مہلت

  26 اکتوبر‬‮ 2017   |    08:31     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک) ٹریفک پولیس نے گاڑیاں اور موٹر سائیکل اپنے نام کرانے کے لیے شہریوں کو ایک ماہ کی مہلت دے دی۔مہلت ختم ہونے اوپن لیٹر پر گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی ہوگی۔موٹر سائیکل اور گاڑی خریدی ہے تو نام بھی کراؤ،کراچی ٹریفک پولیس نے اوپن لیٹر پر موٹر سائیکل اور گاڑیاں چلانے والوں کو ایک ماہ کی مہلت دیتے

ہوئےآگاہی مہم کا بھی آغاز کردیا۔مہلت ختم ہونے پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ مل کر ٹریفک پولیس بھرپور کارروائی کرے گی۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق کراچی میں ساٹھ فیصد سے زائد شہری اوپن لیٹر کارروائی کرے گی۔ٹریفک پولیس حکام کے مطابق کراچی میں ساٹھ فیصد سے زائد شہری اوپن لیٹر پرموٹر سائیکل اور گاڑیاں چلارہے ہیں۔کراچی والو گاڑیاں اپنے نام کرالو نہیں تو ایک ماہ بعد بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔پرموٹر سائیکل اور گاڑیاں چلارہے ہیں۔کراچی والو گاڑیاں اپنے نام کرالو نہیں تو ایک ماہ بعد بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>