تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

ڈیزل ساڑھے تین، پٹرول ڈیڑھ روپے مہنگا ہونیکا امکان

  27 اکتوبر‬‮ 2017   |    01:21     |     کارو بار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے: ذرائع وزارت پٹرولیم یکم نومبر سے شروع ہونیوالے ماہ کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا امکان ہے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے جبکہ پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لٹر اضافہ کا امکان ہے

۔وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باعث مقامی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ اس وقت عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 56 ڈالر فی بیرل کے قریب ہے۔ ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت برقرار رکھے جانے کا امکان ہے۔ اوگرا 30 اکتوبر کو تیل قیمتوں میں ردوبدل کی سمری وزارت توانائی کو بھیجے گی، جس کی منظوری 31 اکتوبر کو دی جائے گی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>