تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی یکم نومبر کو کراچی میں ہو گئی

  28 اکتوبر‬‮ 2017   |    07:34     |     کارو بار

پاکپتن(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک) سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی یکم نومبر بدھ کو کراچی میں ہو گئی ۔پہلا انعام5 کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام1 کروڑ50لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام312000روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔دریں ااثنا ء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان

تفصیلات کے مطابق سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام25000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی یکم نومبر بدھ کو کراچی میں ہو گئی ۔پہلا انعام5 کروڑروپے ایک انعام۔ دوسرا انعام1 کروڑ50لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام312000روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔دریں ااثنا ء سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی یکم نومبر بدھ کو کوئٹہ میں ہو گئی ۔پہلا انعام 1کروڑ 50لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام50لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام93000روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔ کے زیراہتمام7500روپے کے قومی انعامی بانڈز کی یکم نومبر بدھ کو کوئٹہ میں ہو گئی ۔پہلا انعام 1کروڑ 50لاکھ روپے ایک انعام۔ دوسرا انعام50لاکھ روپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام93000روپے کے1696 انعامات ہو نگے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>