تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے

  29 اکتوبر‬‮ 2017   |    12:47     |     کارو بار

کراچی(نیوز ڈیسک)عوام ہوجائیں تیار، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوسکتی ہیں۔ صرف ایک ہفتے کے دوران برطانوی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 24 سینٹس کے اضافے سے 60 ڈالر 44 سینٹس فی بیرل اور امریکی خام تیل کی قیمت 2 ڈالر 43 سینٹس اضافے سے 53 ڈالر 90 سینٹس

فی بیرل کی سطح پر پہنچ چکی ہے۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے سبب اس بات کا خدشہ ہے کہ حکومت پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرسکتی حکومت پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرسکتی ہے۔ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 73 روپے 50 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 79 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہےہے۔ اس وقت پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 73 روپے 50 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 79 روپے 40 پیسے فی لیٹر ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>