تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

چین افغانستان کو 4242ٹن چاول کی امداد دے گا

  30 اکتوبر‬‮ 2017   |    04:34     |     کارو بار

کابل (ویب ڈیسک ) چین موسم سرما کی آمد سے قبل افغانستان کے متاثرہ افراد کیلئے 4242ٹن چاول کی امداد دے گا ، یہ امداد ایمر جنسی فوڈ پروگرام کے تحت دی جائیگی ، چین امداد کی پہلی کھیپ 502ٹن چاول مارچ 2018ء سے قبل کابل حکومت کے حوالے کر دے گا۔یہ بات افغانستان میں چینی سفارتخانے کے چارج ڈی افیئر زینگ زی زن نے افغانستان کے

وزیر مملکت برائے انسانی امور محمد اسلم سیاس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے جو یہاں تقریب میں موجود تھے ۔ چین موسم سرما کی آمد سے قبل افغانستان کے متاثرہ افراد کیلئے 4242ٹن چاول کی امداد دے گا ، یہ امداد ایمر جنسی فوڈ پروگرام کے تحت دی جائیگی ، چین امداد کی پہلی کھیپ 502ٹن چاول مارچ 2018ء سے قبل کابل حکومت کے حوالے کر دے گا۔یہ بات افغانستان میں چینی سفارتخانے کے چارج ڈی افیئر زینگ زی زن نے افغانستان کے وزیر مملکت برائے انسانی امور محمد اسلم سیاس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ہے جو یہاں تقریب میں موجود تھے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>