تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

اسٹیٹ بینک اور ذیلی اداروں کو رواں سال 238 ارب منافع

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:23     |     کارو بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مرکزی بینک کی سالانہ کارکردگی و جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی جس کے مطابق اسٹیٹ بینک اور اس کے ذیلی اداروں نے مالی سال 2017میں 238 ارب روپے منافع کمایا۔مرکزی بینک کے بورڈ آ ف ڈائریکٹر کی منظوری کے بعد سالانہ کارکردگی جائزہ رپورٹ جاری کی گئی۔رپورٹ کے مطابق

مالی سال 2017ء میں اسٹیٹ بینک نے 238ارب روپے منافع کمایا، جو مالی سال 2016ء کے مقابلے میں 4فیصد زائد رہا۔مرکزی بینک کی آمدنی کا بڑا ذریعے حکومت اور بینکوں کو قرض دینے سے حاصل ہوا۔مالی سال کے دوران مرکزی بینک کے اخراجات 9 ارب 12 کروڑ روپے رہے جو 2016ء کے مقابلے میں 2 فیصد زائد رہے۔مالی سال کے دوران مرکزی بینک کے اخراجات 9 ارب 12 کروڑ روپے رہے جو 2016ء کے مقابلے میں 2 فیصد زائد رہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>