تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عالمی ثالثی عدالت کا آئی پی پیزکے حق میں فیصلہ

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    11:54     |     کارو بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی ثالثی عدالت نے آئی پی پیز کے حق میں فیصلہ سنا تے ہوئے بجلی کی ترسیل کی نگرانی کرنے والے ادارے این ٹی ڈی سی کو 14 ارب روپے رقم ادا کرنے کا پابند کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے عدم ادائیگیوں میں تاخیر کی شکار 9 آئی پی پیز کے حق میں عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔

مجموعی رقم میں این ٹی ڈی سی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا جرمانہ بھی شامل کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق، جب تک رقم ادا نہیں ہوتی این ٹی ڈی سی اس دورانئے تک اعلان کردہ رقم پر کراچی انٹر بینک آفرڈ ریٹ پرسود بھی دینے کا پابند ہو گا۔مجموعی رقم میں این ٹی ڈی سی پر معاہدے کی خلاف ورزی کا جرمانہ بھی شامل کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق، جب تک رقم ادا نہیں ہوتی این ٹی ڈی سی اس دورانئے تک اعلان کردہ رقم پر کراچی انٹر بینک آفرڈ ریٹ پرسود بھی دینے کا پابند ہو گا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>