تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

روسی وزیراعظم کی پاکستان سے ایل این جی معاہدے کی ہدایت

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:00     |     کارو بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) روسی وزیراعظم دیمتری میدویدف نے پاکستان سے ایل این جی معاہدے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لیے روسی وزارت توانائی کو ہدایات جاری کردیں۔روسی وزیراعظم کی جانب سے وزارت توانائی کو جاری ہدایت کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان ’لیکویفائڈ نیچرل گیس‘ معاہدہ ابتدائی طور پر تین سال

کے لیے ہوگا جس کے بعد مزید تین سال کی توسیع اور پھر لامحدود بار توسیع ہوگی۔ٹینڈر شائع کیے بنا ایک کمپنی سے معاہدہ ہوگا جو اسٹیٹ ہولڈر کمپنی یعنی پاکستان ایل این جی لمیٹڈ بن جائے گی۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔معاہدے کا اطلاق دونوں ممالک کی وزارت توانائی کے تعاون سے ہوگا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>