تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

عالمی ریٹنگ ایجنسی نےپاکستان کی ریٹنگ بی کی توثیق کردی

  1 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    12:05     |     کارو بار

اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈر اینڈ پوورز نے پاکستان کی قلیل اور طویل المدتی خود مختار کریڈٹ ریٹنگ ”بی“ کی توثیق کردی۔وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق ”سٹینڈرڈ اینڈ پوورز“ توقع رکھتا ہے کہ حکومت پاکستان اپنے اصلاحاتی ایجنڈے پر عمل پیرا رہے گی۔عالمی درجہ بندی ادارے نے

یہ بھی توقع ظاہر کی ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی 2017-20کی مدت میں اوسطاً 5.7 فیصد رہے گی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنایا ہے اور انفراسٹرکچر و توانائی کے نرخ کم کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی سپلائی بہتر ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے ملک میں سیکورٹی کی صورتحال کو بہتر بنایا ہے اور انفراسٹرکچر و توانائی کے نرخ کم کرنے کے ساتھ ساتھ بجلی کی سپلائی بہتر ہوئی ہے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین تصاویر


>