تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

صبح صبح شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی، دھماکے دار خبر آگئی

  4 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    09:16     |     کارو بار

روم(نیوز ڈیسک)دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ہےرپورٹ عالمی ادارہ خوراک عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی۔ عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوںمیں کمی آئی ہے تاہم گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے اس سال

تفصیلات کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی ہےرپورٹ عالمی ادارہ خوراک عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں کمی آئی۔ عالمی ادارہ خوراک کی طرف سے جاری ایک رپورٹ کے مطابق دالوں کو چھوڑ کر عالمی سطح پر اکتوبر میں خوراک کی قیمتوںمیں کمی آئی ہے تاہم گزشتہ سال اکتوبر کے مقابلے اس سال اکتوبر میں خوراک کی قیمتیں 25 فیصد زیادہ ہیں۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں ستمبر کے مقابلے 1.3 فیصد کمی رہی جن میں سے ڈیری مصنوعات کے نرخوں میں سب سے زیادہ 4.2 فیصد کمی آئی ہےاکتوبر میں خوراک کی قیمتیں 25 فیصد زیادہ ہیں۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں خوراک کی قیمتوں میں ستمبر کے مقابلے 1.3 فیصد کمی رہی جن میں سے ڈیری مصنوعات کے نرخوں میں سب سے زیادہ 4.2 فیصد کمی آئی ہے

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>