تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

  5 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:03     |     کارو بار

لاہور( نیوز ڈیسک)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق 100روپے والے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپےمالیت کے قومی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک،

تفصیلات کے مطابق 100روپے والے سٹوڈنٹس ویلفیئر بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میںایک ہزار مالیت کے 1199انعامات ہیں۔ 1500روپےمالیت کے قومی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسر ے انعام میں18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے دوسرے انعام میں10لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسر ے انعام میں18500کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوںگے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>