تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

حکومت کا ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے بجلی گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کر نے کا اعلان ٹیکسٹا ئل سیکٹر پر آسما نی بجلی بن کر گرا

  6 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    03:49     |     کارو بار

فیصل آباد(ویب ڈیسک)حکومت کا ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے بجلی گیس کی قیمتوں میں کمی نہ کر نے کا اعلان آسما نی بجلی بن کر گرا ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی پیداواری لا گت میں اضا فہ 50ہزار پاور لومز بند ما لکان دیوالیہ 6لاکھ مزدور بے روزگار کاروبار نہ ہو نے کی وجہ سے ٹیکسٹا ئل ایکسپورٹرز امپورٹرز بھی پریشان مشنری کباڑ میں بھی نہیں فروخت ہوری مارکیٹ میں آلو

کی قیمت 60روپے کلوپاور لومز کباڑ میں 45روپے کلو فروخت ہو رہی ہے حکومت ہوش کے نا خن لے لاکھوں پاور لومز ورکرز مالکان کے گھروں کے چو لہے ٹھنڈے ہو نے سے بچا ئے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے فوری مثبت ریلیف پیکج کا فوری اعلان کر ئے بجلی گیس کے ریٹ دیگر ہمسا یہ مما لک کے برابر کرکے ملک بھر کے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کو یکساں ریٹ پر توانا ئی فراہم کرئے تفصیل کے مطا بق حکو مت پاکستان کی طرف سے کسی بھی صورت مین بجلی اور گیس کی قیمتو ں میںکمی نہ کرنے کا اعلان ٹیکسٹا ئل نڈسٹری پر آسما نی بجلی بن کر گرا ٹیکسٹا ئل سٹی میں 50ہزار پاور لومز بند مزید بند ہو نے کا شدید خدشہ6لاکھ سے زا ئد پاور لومز ورکرزاور سینکڑوں مالکان کے دیوالیہ ہو گئے ایکسپورٹ اور امپورٹ کا کاروبار بھی نہ ہو نے برابر ہو تا جا رہا ہے جس کی وجہ سے ٹیکسٹا ئل مصنوعات کا ایکسپورٹراور امپورٹر بھی پریشان حکومتی ہٹ دھرمی کے باعث پاورلومز ورکرز اور مالکان سمیت تا جر تنظیمیں ٹیکسٹا ئل سے وابسطہ ایکسپورٹ امورٹ سپنگ ،ویونگ،سا ئزنگ ہوزری مینو فیکچرزاور دیگر تمام چھوٹی بڑی تنظیمیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو چکی ہیں تما تنظیموں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ پاکستان مین بجلی اور گیس کے ٹیرف ریٹ دیگر ہمسا یہ ممالک کے ریٹس کے برابر کر کے ملک بھر میں یکساں ریٹ مقرر کیے جا ئیں تاکہ ٹیکسٹا ئل سٹی کے تا جر انٹر نیشنل مارکیٹ میں دیگر ہمسا یہ ممالک کی ٹیکسٹا ئل مصنوعات کا مقا بلہ کرسکیں انٹر نیشنل مارکیٹ میں پاکستا نی ٹیکسٹا ئل مصنوعات کی مانگ بڑھے گی تو انڈسٹری کا پہیہ چلے گا اور ملک بھر میں بے روز گاری کے خا تمے میں مدد ملے گی مختلف تنظیموں کے نما ئندوں نے کہا کہ ہمیں کسی بھی راست اقدا م پر مجبور نہ کیا جا ئے فوری طور پر حکومت ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے مثبت ریلیف پیکج کا اعلان کر ئیاور ہزاروں پاور لومز مالکان کو دیوا لیہ ہو نے اور پاورلومز ورکرز کے گھروں کے چولہے ٹھنڈ ئے ہو نے بچا ئے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>