تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سردی کے آغاز کے باعث شہر میں دیسی انڈوں اور فارمی انڈوں کی قیمت میں

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:17     |     کارو بار

پشاور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک )سردی کے آغاز کے باعث شہر میں دیسی انڈوں اور فارمی انڈوں کی قیمت میں 70روپے فی درجن اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث غیر معیاری اور مضر صحت انڈے بھی بازار میں فروخت ہونا شروع ہو گئے ہیں مضر صحت غیر معیاری انڈوں کی فروخت سے خطرناک بیماریاں پھیلنے کے امکانات ہیں ۔ دیسی انڈے 200روپے فی درجن سے 270روپے

فی درجن ، فارمی انڈے 80روپے فی درجن سے 130روپے فی درجن چھوٹے ساخت کے جبکہ بڑے ساخت کے فارمی انڈے 100روپے فی درجن سے 200روپے فی درجن ، چائنہ انڈے 120روپے فی درجن سے 180روپے فی درجن تک فروخت ہو رہے ہیں انڈوں کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باعث بعض تاجروں نے بسکٹ ، کیک سمیت دیگر اشیاء میں مضر صحت اور غیر معیاری انڈوں کا استعمال شروع کردیاہے ۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>