تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

محکمہ ایکسائز نے ٹیکس کولیکشن بڑھانے کے لئے نئی بھرتیاں کرنے

  7 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    10:00     |     کارو بار

لاہور (ڈیلی آزادنیو زڈیسک) محکمہ ایکسائز نے ٹیکس کولیکشن بڑھانے کے لئے نئی بھرتیاں کرنے کا فیصلہ کر لیا، محکمہ ایکسائز نے گریڈ 17 سے 22کے نئے افسران بھرتی کرنے کی سمری حکومت پنجاب کو ارسال کر دی ہے، ڈی جی ایکسائز اکرام اشرف کا کہنا ہے کہ ٹیکس کا نظام بہتر بنانے کے لئے افسران بھرتی کیے جا رہے ہیں، گریڈ 17 سے 12سینئر ای ٹی اوز کو

ڈپٹی ڈائریکٹر بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، ڈی جی ایکسائز کے مطابق سمری منظور ہو گئی ہے جلد تعیناتی کا عمل شروع کیا جائے گا، ڈپٹی ڈائریکٹرز صرف پراپرٹی ٹیکس کے معاملات کو دیکھیں گے۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
100%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
 
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>