تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

شہری ٹینکیاں بھروالیںورنہ پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ، تیل بارے تشویشناک خبر آگئی

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    07:09     |     کارو بار

کراچی (نیوز ڈیسک)حکومت کرائے بڑھانے کا وعدہ کرکے بھول گئی آئل ٹینکرزایسوسی ایشن ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کیلئے تیارہیں، تیرہ نومبر سے ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا۔آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے، جس سے ملک میں ایک بارپھرپٹرول کا بحران پیداہونےکا خدشہ ہے۔ترجمان آئل

ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کرائے بڑھانے کاوعدہ کرکے مکرگئی، اوگرا نے لوکل روٹ کیلئے چونسٹھ فیصد، لانگ روٹ کیلئے بیس فیصد اضافہ منظورکیا، معاہدے کے مطابق اضافے کا اطلاق یکم نومبرسے ہونا تفصیلات کے مطابق حکومت کرائے بڑھانے کا وعدہ کرکے بھول گئی آئل ٹینکرزایسوسی ایشن ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کیلئے تیارہیں، تیرہ نومبر سے ملک گیرہڑتال کا اعلان کردیا۔آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات کے حق میں ایک بار پھر ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے، جس سے ملک میں ایک بارپھرپٹرول کا بحران پیداہونےکا خدشہ ہے۔ترجمان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کے مطابق حکومت کرائے بڑھانے کاوعدہ کرکے مکرگئی، اوگرا نے لوکل روٹ کیلئے چونسٹھ فیصد، لانگ روٹ کیلئے بیس فیصد اضافہ منظورکیا، معاہدے کے مطابق اضافے کا اطلاق یکم نومبرسے ہونا تھا۔تھا۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
50%
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
50%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>