تازہ ترین :

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

الم ﴿۱﴾یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے ﴿۲﴾ جو غیب پر ایمان لاتے اور آداب کے ساتھ نماز پڑھتے اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں 

ad

سونا فی تولہ 150 روپے مہنگا ہوگیا

  8 ‬‮نومبر‬‮ 2017   |    08:51     |     کارو بار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملک میں سونے کی تولہ قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سونے کی قیمت میں150 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا کی قیمت 53250 روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 1281 ڈالر ہوگئی، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھا گیا۔صرافہ بازار ایسوسی

تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی تولہ قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سونے کی قیمت میں150 روپے کے اضافے کے بعد فی تولہ سونا کی قیمت 53250 روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی اونس قیمت 4 ڈالر بڑھ کر 1281 ڈالر ہوگئی، جس کا اثر مقامی مارکیٹ پر بھی دیکھا گیا۔صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونےکی قیمت 128 روپے بڑھ کر 45642 روپے ہوگئی۔ ایشن کے مطابق ملک میں دس گرام سونےکی قیمت 128 روپے بڑھ کر 45642 روپے ہوگئی۔

اس خبر کے بارے میں اپنی رائے دیجئے
پسند آئی
 
ٹھیک ہے
 
کوئی رائے نہیں
 
پسند ںہیں آئی
100%
اپنی رائے کا اظہار کریں -

اس وقت سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

تازہ ترین خبریں

تازہ ترین تصاویر


>